حزب اللہ کا دہشتگرد اسرائیل پر نیا کامیاب ڈرون حملہ، بیت ہلیل قصبہ نشانہ
شیعیت نیوز : حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ بیت ہلیل قصبے کو نشانہ بناتے ہوئے ایک نئے کامیاب ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
صہیونی ذرائع ابلاغ نے بھی تسلیم کیا ہے کہ آج دن کے دوران حزب اللہ کا حملہ آور ڈرون دوسری بار بیت ہلیل قصبے میں کامیابی سے اپنے ہدف تک پہنچا۔
یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ کا دہشتگرد اسرائیل پر بھرپور حملہ، 24 کارروائیاں، 5 مرکاوا ٹینک تباہ
یہ حملہ حزب اللہ کی میدان جنگ میں برتری اور دہشتگرد اسرائیل کی بے بسی کو واضح کرتا ہے۔ حزب اللہ کی مزاحمتی قوت مسلسل صہیونی فوجی ٹھکانوں اور تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہے، جو اسرائیلی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی طاقت کو ظاہر کرتی ہے۔







