حزب اللہ کا دہشتگرد اسرائیل پر بھرپور حملہ، 24 کارروائیاں، 5 مرکاوا ٹینک تباہ

31 مئی, 2026 18:14

شیعیت نیوز : حزب اللہ لبنان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کے روز اس نے جنوبی لبنان اور شمالی اسرائیل میں مجموعی طور پر 24 حملے کیے، جن کا ہدف دہشتگرد اسرائیلی فوجی دستے، گاڑیاں اور فوجی تنصیبات تھیں۔

تنظیم کے مطابق اس نے مختلف علاقوں میں راکٹوں کے متعدد سلسلے، توپ خانے کی فائرنگ اور ڈرون حملوں کے ذریعے دہشتگرد اسرائیلی افواج کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں : معاہدہ ابراہیمی اسلام کی توہین کا منصوبہ ہے، سعودی عرب کا موقف قابل تحسین، علامہ سید مرید حسین نقوی

حزب اللہ کے بیان میں کہا گیا کہ حملوں میں پانچ مرکاوا ٹینکوں، ایک فوجی بلڈوزر اور متعدد فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کے علاوہ میرون ایئر سرویلنس بیس، لیمان، شمیرہ اور یارا میں موجود اسرائیلی فوجی بیرکس بھی حملوں کی زد میں آئے۔

7:16 شام مئی 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔