حزب اللہ کے حملوں میں ایک دہشتگرد اسرائیلی فوجی جہنم واصل، پانچ دیگر زخمی

31 مئی, 2026 07:22

شیعیت نیوز : حزب اللہ کے حملوں میں ایک دہشتگرد اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گیا جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

لبنانی ذرائع کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی جانب سے کیے گئے متعدد حملوں میں دہشتگرد اسرائیلی فوج کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ زخمی ہونے والے بعض فوجیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور میں کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے لیے قربانی کی کھالیں جمع کرنے والے 4 دہشتگرد گرفتار

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بھی ان دو الگ الگ واقعات میں ایک فوجی کی ہلاکت اور پانچ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ یہ واقعات اس وقت پیش آئے جب دہشتگرد اسرائیلی فوج لبنان کی سرحد پر جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے۔

8:41 صبح مئی 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔