حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیلی ہرمس 450 ڈرون کا شاندار شکار

30 مئی, 2026 17:54

شیعیت نیوز : لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے گزشتہ روز زوطر الشرقیہ (Zawtar al-Sharqiyya) کے آسمان میں ایک اسرائیلی ہرمس 450-Zik ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے کامیابی سے نشانہ بنا کر مار گرایا۔

یہ بھی پڑھیں : چھونپہ کھور گیول میں کمپین آفس کا شاندار افتتاح، ہزاروں جوانوں کی شرکت

حزب اللہ نے اس کارروائی کو شاندار شکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈرون کو درست طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔

7:12 شام مئی 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔