رہبر شہید کا غم عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا، محمد مخبر
شیعیت نیوز : رہبر معظم انقلاب کے مشیر محمد مخبر نے شہداء کی یادگاری تقریب کے موقع پر کہا ہے کہ رہبر شہید کا غم عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ جو لوگ رہبر شہید کو قریب سے جانتے اور سمجھتے تھے، اُن کے دلوں سے یہ صدمہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں : ہم امتیازات میزائلوں سے حاصل کرتے ہیں، مذاکرات سے نہیں، باقر قالیباف
مذاکرات کے حوالے سے محمد مخبر کا کہنا تھا کہ ہمیں امریکہ پر کوئی اعتماد نہیں، تاہم سفارتکاری بھی جنگ کا ایک حصہ ہے۔







