امریکہ روکے گئے تمام مالی اثاثے فوری طور پر واپس کرے، علی باقری

29 مئی, 2026 09:59

شیعیت نیوز : ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری کنی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کی جانب سے روکے گئے تمام مالی اثاثوں کی مکمل آزادی کا خواہاں ہے۔

انہوں نے تاکید کی کہ ایرانی عوام کے اثاثوں کی واپسی کسی بھی سیاسی شرط یا دباؤ سے مشروط نہیں ہونی چاہیے بلکہ انہیں مکمل طور پر اور بلا تاخیر ایران کے حوالے کیا جانا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی وزارت خارجہ کی اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، لبنان پر وحشیانہ جارحیت کی مذمت

علی باقری کنی نے مزید کہا کہ ایران اپنے قانونی حقوق کے حصول کے لیے سنجیدہ ہے اور قومی سرمایہ کی واپسی کو بنیادی حق سمجھتا ہے۔

6:02 شام مئی 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔