ٹرمپ جھوٹا اور مکار نکلا، وال سٹریٹ جرنل نے دہشتگرد ٹرمپ کو بے نقاب کر دیا
شیعیت نیوز : وال سٹریٹ جرنل نے ٹرمپ کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا۔ وال سٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ کا یہ دعویٰ کہ خلیج فارس کے کئی حکمرانوں نے ان سے ایران پر دوبارہ حملہ نہ کرنے کا کہا ہے، غلط ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان نے ایران میں نیا سفیر تعینات کر دیا، تعلقات مزید مضبوط ہوں گے: اسحاق ڈار
اخبار نے رپورٹ کیا کہ عرب سفارتی ذرائع نے یہ بھی کہا کہ ٹرمپ نے جن ممالک کا ذکر کیا ہے، بشمول قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، کو ایران کے خلاف کسی بھی نئے امریکی فوجی منصوبے کے بارے میں "کوئی علم نہیں” ہے، یہ مؤقف ٹرمپ کے اس دعوے کی نفی اور مسترد کرتا ہے کہ علاقائی رہنماؤں نے آپریشن روکنے کے لیے کہا ہے۔







