پاکستان نے ایران میں نیا سفیر تعینات کر دیا، تعلقات مزید مضبوط ہوں گے: اسحاق ڈار

20 مئی, 2026 12:56

شیعیت نیوز : پاکستان نے عمران احمد صدیقی کو ایران کا نیا سفیر مقرر کر دیا، اسحاق ڈار نے تاریخی اور برادرانہ تعلقات پر زور دیا۔ سفیر کی تہران روانگی سے قبل بات چیت۔ اسحاق ڈار نے تجارت، رابطوں، عوامی تبادلوں اور علاقائی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کے لیے اسلام آباد کے عزم کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں : شہید امام خامنہ ای کا پاکیزہ خون صہیونی رجیم کو نہیں چھوڑے گا، شیخ ابراہیم زکزکی

انہوں نے امید ظاہر کی کہ نیا سفیر دونوں برادر ممالک کے درمیان شراکت کو مزید مستحکم کرے گا۔

2:22 شام مئی 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔