12 سال تک کی لڑکیوں کا 11 سال مسلسل ریپ کرنے والا، بنو امیہ کے درندہ صفت مولوی کو برطانیہ میں عمر قید کی سزا
شیعیت نیوز :برطانیہ میں بنو امیہ کے خبیث درندہ صفت مولوی عبدالحلیم خان نے 11 سال تک 7 لڑکیوں (سب سے چھوٹی 12 سال کی) کے ساتھ ریپ اور جنسی استحصال کا وحشیانہ سلسلہ جاری رکھا، عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی۔
یہ بھی پڑھیں : امریکہ میں پیٹرول مہنگائی کا نیا ریکارڈ: ایران جنگ کا براہ راست نتیجہ
مشرقی لندن کی ایک مسجد کا امام عبدالحلیم خان (54 سالہ) لڑکیوں کو "جن نکالنے” اور "بدروحوں کے علاج” کے بہانے اپنے پاس بلاتا تھا۔ وہ متاثرہ بچیوں کو دھمکاتا تھا کہ اگر کسی کو بتایا تو کالے جادو سے ان کے خاندان کو نقصان پہنچے گا۔ برطانوی عدالت نے 15 مئی 2026 کو اس خبیث مولوی کو 21 الزامات ثابت ہونے پر عمر قید (کم از کم 20 سال) کی سزا سنائی۔







