سپاہ پاسداران کی بڑی کاروائی، امریکی اسلحے کی بڑی کھیپ سمیت دہشت گرد کردستان میں نشانہ
شیعیت نیوز : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے کردستان کے شہر بانے میں امریکہ اور اسرائیل کے پالتو دہشت گرد گروپوں کو نشانہ بنایا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : امریکہ کا زوال تیز: جرمن چانسلر نے امریکی ہجرت کرنے والوں کو شدید خبردار کر دیا
یہ گروپ امریکی اسلحے کی ایک بڑی کھیپ ملک میں منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ کارروائی میں بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کرکے ضبط کر لیا گیا ہے۔







