مولانا راجہ مصطفیٰ حیدر وحدت یوتھ پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب
شیعیت نیوز : پیروان ولایت مرکزی کنونشن وحدت یوتھ پاکستان میں مولانا راجہ مصطفیٰ حیدر نو منتخب مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان برائے سال 2026-27 منتخب ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں : دہشتگرد اسرائیل کے جوہری وار ہیڈز کے ممکنہ مقام پر پراسرار دھماکہ
تفصیلات کے مطابق وحدت یوتھ پاکستان کے سالانہ مرکزی کنونشن میں مولانا راجہ مصطفیٰ حیدر کو اکثریت کے ساتھ مرکزی صدر منتخب کیا گیا۔







