حزب اللہ کے ڈرون حملے میں صہیونی افسر ہلاک، لبنانی مزاحمت کی کاری ضرب

17 مئی, 2026 11:01

شیعیت نیوز : حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ایک صہیونی افسر مارا گیا۔ قابض، جارح اور نسل پرست اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ گولانی بریگیڈ کا ایک افسر جنوبی لبنان میں دریائے لیطانی کے قریب حزب اللہ کے ڈرون حملے میں مارا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : علی اکبر ولایتی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ: اسرائیل کی رسی کے ساتھ کنویں میں گرنا بھاری تاوان رکھتا ہے

یاد رہے لبنان میں دہشتگردی میں ملوث "ماؤز اسرائیل ریکانتی” نامی یہ افسر گولانی بریگیڈ کی 12ویں بٹالین میں پلانٹون کمانڈر تھا اور دوپہر 2:00 بجے مارا گیا۔ جمعہ کے روز جب دھماکا خیز مواد سے لدا ایک ڈرون دریائے لیطانی کے قریب اسرائیلی فوجیوں کے سروں پر پھٹ گیا۔

12:43 شام مئی 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔