اسرائیلی دہشتگردی کا خونریز سلسلہ جاری، لبنان میں شہدا کی تعداد 2869 ہو گئی

12 مئی, 2026 11:37

شیعیت نیوز : لبنان کی وزارت صحت نے پیر کے روز اعلان کیا کہ رواں سال 2 مارچ سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں لبنان میں شہدا کی تعداد بڑھ کر 2869 ہو گئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق اسی عرصے کے دوران 8730 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : یوروویژن 2026 اسرائیلی رژیم کی شرکت کے خلاف شدید بحران، یورپ بھر میں بائیکاٹ کی لہر

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے 2 مارچ 2026 سے لبنان کے مختلف علاقوں پر اپنے حملوں میں شدت پیدا کر رکھی ہے۔ دوسری جانب ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر اسرائیل کی جانب سے نئے حملوں کی بھی اطلاع دی ہے۔

8:11 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔