دہشتگرد نیتن یاہو کا اعتراف، عرب وہابی ممالک ایران کے خلاف ہمارے ساتھ اتحاد میں شامل ہیں

11 مئی, 2026 12:16

شیعیت نیوز : جعلی ریاست اسرائیل دہشتگرد نیتن یاہو کا اعتراف۔

عرب وہابی ممالک ایران کے خلاف ہمارے ساتھ اتحاد میں شامل ہیں اور ہمارا یہ اتحاد درحقیقت ایران کو مشترکہ طور پر روکنے کے لیے ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کا یورپ کو سخت انتباہ، فرانس ایران کے متوقع ردعمل کے خوف سے پیچھے ہٹ گیا

عرب ممالک (خائن) ہمارے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں اقتصادی و مصنوعی ذہانت دیگر وہ تمام شعبے جس میں اسرائیل مضبوط ہے۔ وہ یہ سب ابھی خفیہ طور پر کر رہے ہیں لیکن جلد ہی منظر عام پر آئیں گے۔

ویڈیو:

8:29 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔