دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے! تسنیم کا ٹرمپ کو طنز آمیز جواب
شیعیت نیوز : تسنیم نے ٹرمپ کی نئی پوسٹس کے جواب میں شائع کیا: دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے!
میدان میں اپنی شکست کے بعد، ٹرمپ، ایک خواب دیکھنے والے کی طرح، اپنی فنتاسیوں کو ٹروتھ سوشل پر پیش کر کے خود کو فاتح تصور کرنے کی کوشش کر رہا ہے!
یہ بھی پڑھیں : آل خلیفہ رجیم نے شیعہ مداح محمد غلوم کی شہریت سلب کر کے ملک بدر کر دیا + بحرینی شیعہ مداح کا ویڈیو پیغام
اگر ٹرمپ جنگ چاہتا ہے، تو جو کچھ ہوگا وہ ٹرمپ کی فنتاسی سے زیادہ اس تصویر جیسا ہوگا! بہرحال، دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔







