خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں دشمنوں کی مداخلت ناقابل قبول ہے، میجر جنرل احمد وحیدی

13 اکتوبر, 2026 10:54

شیعیت نیوز : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل احمد وحیدی نے آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں دشمنوں کی مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شیطان باطل کو خوبصورت اور حق کو بدصورت بنا کر پیش کرتا ہے، استاد علی رضا پناہیان

تفصیلات کے مطابق، سوشل میڈیا پر ایک تصویر شائع کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ کسی بھی بیرونی طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں دھمکی دینے، بالادستی پر مبنی موجودگی قائم کرنے یا مداخلت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

12:02 شام اکتوبر 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔