میزائل و ڈرون حملوں کا سامنا، UAE میں فضائی خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھیں

08 مئی, 2026 11:08

شیعیت نیوز : امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا دفاعی نظام فعال ہو گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا فضائی دفاعی نظام فی الحال میزائل اور ڈرون حملوں کا مقابلہ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آبنائے ہرمز میں امریکہ نے جنگ بندی کو توڑ دیا: تین امریکی ڈسٹرائر نقصان اٹھانے کے بعد ہرمز سے فرار

دبئی میں فضائی حملے کے خطرے کی گھنٹیاں بجنے کے بعد تمام پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔

8:30 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔