علامہ محمد امین شہیدی کی علامہ سید جواد نقوی سے اہم ملاقات، اتحاد امت پر مشاورت

07 مئی, 2026 19:24

شیعیت نیوز : علامہ محمد امین شہیدی کی جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات اور اہم امور پر مشاورت۔ ملاقات میں موجودہ قومی و علاقائی صورتحال، امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز، اتحاد امت اور باہمی ہم آہنگی کے فروغ پر تفصیلی اور بامقصد گفتگو کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی صدر کی رہبر انقلاب سے دو گھنٹے سے زائد طویل ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

مزید برآں 13 جون مینار پاکستان ’’شہید امت کانفرنس‘‘ کے حوالے سے آئندہ لائحہ عمل، پروگرام کی تیاری اور مؤثر حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

8:43 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔