حزب اللہ کا ‘FPV’ ڈرون وارفیئر: اسرائیلی بلڈوزر کا آخری لمحہ!

05 مئی, 2026 12:32

شیعیت نیوز : حزب اللہ نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں جنوبی لبنان میں 28 اپریل کو اسرائیلی بلڈوزر کو FPV ڈرون کے ذریعے کامیابی سے نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

ویڈیو میں بلڈوزر آپریٹر کے آخری لمحات بھی واضح طور پر نظر آتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : امارات میں پاکستانیوں پر معاشی شب خون: 15 ہزار مزدوروں کی زندگی بھر کی کمائی لٹ گئی!

عسکری ماہرین کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے FPV ٹیکنالوجی کا اچانک اور موثر استعمال اسرائیلی افواج کے لیے بڑا چیلنج بن گیا ہے اور ان کی پیش قدمی کو شدید نقصان پہنچا رہا ہے۔

8:49 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔