سلام ہو ان ماؤں پر جنہوں نے اسلام کے لیے اپنے جوان قربان کیے، شہید عیسیٰ ابو الفضل عباس موسوی کو خراجِ عقیدت
شیعیت نیوز : سلام ہو ان ماؤں پر جو اپنے جیسے جوانوں کو راہِ اسلام پر فدا کر کے اسلام کے پاک پودے کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔
فوجِ رضوان کے اس جانباز کے چہرے کی خوبصورتی دھوکہ نہ دے، وہ فوجِ رضوان کا ایک عذاب تھا جو مرکاوا شکار کرنے والے کے لقب سے جانا جاتا تھا۔ وہ ٹینکوں کے درمیان سائے کی طرح حرکت کرتا تھا اور اس کی نظر کی چمک دکھائی دینے سے پہلے ہی دشمنوں کی جان لے لیتا تھا۔
وہ صرف ایک جنگجو نہیں تھا، وہ انسان کی صورت میں ایک زلزلہ تھا۔ جب وہ میدانِ جنگ میں دہاڑتا تھا تو مرکاوائیں منہدم ہو جاتی تھیں اور دشمن اس کے قدموں تلے بکھر جاتے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: جمی کارٹر کی آخری التجا، امام خمینیؒ نے ایک نہ سنی، امریکی صدر نیند کی دوائیں کھانے پر مجبور ہو گیا
جس نے اس کا نام سنا اس نے گھٹنوں کے بل گرتے ہوئے موت کا استقبال کیا، یہ تھا حزب اللہ کا وہ شیر جو دشمن کے لیے ناقابلِ فراموش خوف بن گیا۔
اللہ تعالیٰ شہید عیسیٰ ملقب بہ ابو الفضل عباس موسوی کو اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی ماں کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔







