پاکستانی فنکار کا منفرد خراجِ عقیدت، ساحل پر شہید رہبرِ انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا شاندار پورٹریٹ

22 اپریل, 2026 11:02

شیعیت نیوز : ایک نوجوان پاکستانی فنکار نے ساحلِ سمندر کی ریت پر شہید رہبر آیت اللہ سید علی خامنہ ای (رح) کا شاندار پورٹریٹ بنا کر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تجارتی جہاز پر حملہ اور عملے کو یرغمال بنانا سیزفائر کی بڑی خلاف ورزی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

یہ آرٹ ورک سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جو پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے عوامی اور روحانی تعلق کی عکاسی کرتا ہے۔

12:31 شام اپریل 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔