امریکہ ایران جنگ بندی آج ختم، توسیع سے متعلق اہم اعلان متوقع
شیعیت نیوز : امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ بندی آج رات ختم ہو جائے گی۔ دونوں ممالک وزیراعظم پاکستان کی درخواست پر 15 دن کی جنگ بندی پر رضامند ہوئے تھے۔
پاکستان کی دیگر ثالثوں کے ساتھ مل کر جنگ بندی میں توسیع کے لیے کوششیں اور رابطے جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ایران دباؤ میں آ کر مذاکرات نہیں کرے گا، سفیر رضا امیری مقدم
ذرائع کا کہنا ہے کہ آج جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے اہم اعلان متوقع ہے۔







