ایران دباؤ میں آ کر مذاکرات نہیں کرے گا، سفیر رضا امیری مقدم

21 اپریل, 2026 10:28

شیعیت نیوز : پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ایران کسی دھمکی یا دباؤ میں آ کر مذاکرات نہیں کرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ’اس حقیقت کا عالمی سطح پر اعتراف کیا گیا ہے کہ اس قدر قدیم تہذیب رکھنے والا ملک کسی دھمکی یا دباؤ میں آ کر مذاکرات نہیں کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں : آبنائے ہرمز کی بندش برقرار رہی تو مذاکرات کا دوسرا دور مشکل، ماہرین

انہوں نے مزید لکھا کہ ’یہ ایک ٹھوس، اسلامی اور مذہبی اصول ہے۔ کاش امریکہ اسے سمجھ جاتا۔

11:55 صبح اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔