پاراچنار میں رہبرِ شہید کے چہلم پر عظیم الشان اجتماع، ہزاروں مومنین کی شرکت

20 اپریل, 2026 10:55

شیعیت نیوز : سرزمینِ شہداء پاراچنار میں چہلم رہبرِ شہید کے موقع پر ہزاروں مومنین نے شرکت کی اور رہبرِ معظم سید مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ تجدیدِ عہد کیا۔

پاراچنار میں جناح اسٹیڈیم میں منعقدہ اس عظیم الشان تاریخی اجتماع میں ملت تشیع کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور رہبر معظمؒ سے اپنی وابستگی اور وفاداری کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

اجتماع کے دوران شرکاء کی جانب سے تجدیدِ عہد وفا کے مناظر دیکھنے میں آئے، جہاں ملت تشیع پاراچنار نے یکجہتی اور اتحاد کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

12:22 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔