حزب اللہ کا ‘ڈیڈلی چارٹ’: 188 صیہونی ٹینکوں کا قبرستان!

19 اپریل, 2026 17:12

شیعیت نیوز : حزب اللہ نے ایک باضابطہ نقشہ اور ڈیٹا جاری کیا ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انہوں نے اب تک اسرائیل کے 188 جدید ترین ٹینک اور درجنوں فوجی گاڑیاں تباہ کر دی ہیں۔ یہ اعداد و شمار اسرائیل کے ان دعوؤں کی تردید کرتے ہیں کہ اس کی بکتر بند قوت ابھی بھی ناقابلِ تسخیر ہے۔

یہ بھی پڑھیں : قالیباف کا ‘پاور ڈپلومیسی’ اعلان: “میزائل ہوں یا مذاکرات، ہم شہادت کے لیے تیار ہیں!”

حزب اللہ نے ان ٹینکوں کو تباہ کرنے کے لیے ‘الماس’ میزائلوں کا وہ ورژن استعمال کیا ہے جو ‘ٹاپ اٹیک’ (اوپر سے حملہ) کی صلاحیت رکھتا ہے، جہاں ٹینک کی ڈھال سب سے کمزور ہوتی ہے۔

قابض فوج کے 188 ٹینکوں کی تباہی کا مطلب ایک پوری ‘آرمرڈ ڈویژن’ کا خاتمہ ہے؛ حزب اللہ نے ثابت کر دیا ہے کہ صیہونی لوہا اب لبنان کی مٹی میں صرف کباڑ بننے کے کام آئے گا۔

6:39 شام اپریل 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔