حماس کا حزب اللہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار: "لبنان کی اسلامی مزاحمت نے دشمن کو ناکام کر دیا”

17 اپریل, 2026 11:24

شیعیت نیوز : حماس کا حزب اللہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار: "لبنان کی اسلامی مزاحمت نے دشمن کو ناکام کر دیا”

حماس نے ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے لبنان میں حزب اللہ کی اسلامی مزاحمت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ نے مجبوراً ایران کے ساتھ جنگ بندی قبول کی، سید عبدالملک الحوثی

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ لبنان میں اسلامی مزاحمت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ دشمن اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حزب اللہ کی استقامت اور بہادری نے صیہونی دشمن کے تمام منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے اور یہ مزاحمت پورے محور مقاومت کی طاقت اور اتحاد کی زندہ مثال ہے۔

12:48 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔