شیعہ کانفرنس کا کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ سے اظہار تشکر

16 اپریل, 2026 17:30

شیعیت نیوز : بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر عاشق حسین ہزارہ، جنرل سیکرٹری امیر مختار میر، سکیورٹی انچارج کربلائی خادم حسین اور انکی کابینہ نے کمشنر کوئٹہ شاہزیب خان کاکڑ، ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی، ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت، ایس ایس پی سکیورٹی آصف خٹک اور ڈی ایس پی سٹی انور ہزارہ کی کاؤشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ہزار گنجی والے واقعے میں اپنی ہر ممکن کوششیں کیں۔

یہ بھی پڑھیں : ڈرون پیداوار میں دس گنا اضافہ، دشمن کو مذاکرات پر مجبور کر دیا، ایرانی جنرل

اس کے لئے بلوچستان شیعہ کانفرنس کمشنر کوئٹہ، ڈپٹی کمشنر اور اے ڈی سی انور کاکڑ کے بھی شکر گزار ہے، جو مسلسل سکیورٹی انچارج کربلائی خادم حسین سے رابطے میں رہیں اور زخمیوں کو بہتر علاج کے لئے آریا ہسپتال شفٹ کیا۔

جہاں ان کا بہتر علاج ہو سکے اور شہداء کا کمپنسیش بھی جلد از جلد ادا کر دیا جائے گا۔

7:08 شام اپریل 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔