جنوبی لبنان میں جھڑپیں تیز، صہیونی زخمیوں کی منتقلی

15 اپریل, 2026 14:29

شیعیت نیوز: صہیونی ہیلی کاپٹر جنوبی لبنان سے زخمیوں کو حیفا کے اسپتالوں میں منتقل کر رہا ہے۔

جنوبی لبنان کے ذرائع نے بتایا ہے کہ خیام شہر میں ہونے والے واقعے میں چار سے زائد ہیلی کاپٹروں نے صہیونی زخمی فوجیوں کو جنوبی لبنان سے نکالا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی بیڑا ‘جارج بش’ یمن کے خوف سے افریقہ کا چکر کاٹنے پر مجبور!

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بنت جبیل میں جھڑپوں کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس وقت خیام شہر پر حملے جاری ہیں۔

4:30 شام اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔