امریکی بیڑا ‘جارج بش’ یمن کے خوف سے افریقہ کا چکر کاٹنے پر مجبور!

15 اپریل, 2026 14:23

شیعیت نیوز: امریکی بیڑا ‘جارج بش’ یمن کے خوف سے افریقہ کا چکر کاٹنے پر مجبور ہو گیا۔

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز USS George H.W. Bush نے انصار اللہ یمن کے میزائلوں کے خطرے کے باعث بحیرہ احمر اور باب المندب کا راستہ چھوڑ دیا ہے۔ اب یہ بحری بیڑہ افریقہ کے گرد ایک ماہ کا طویل سفر طے کر کے مشرقِ وسطیٰ پہنچے گا۔

پینٹاگون کو انٹیلیجنس موصول ہوئی تھی کہ یمن کے پاس ایسے "انڈر واٹر ڈرونز” موجود ہیں جو طیارہ بردار جہاز کے دفاعی حصار کو توڑ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نمائندہ رہبر معظم سیستان و بلوچستان کا پاکستانی عوام و علماء کو خراجِ تحسین

یہ پہلی بار نہیں ہے کہ کسی امریکی بیڑے نے یمن کے خطرے کے باعث اپنا راستہ تبدیل کیا ہو۔

4:30 شام اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔