چہلم شہید رہبر کی مناسبت سے دفتر رہبری کربلاء معلیٰ میں مجلس ترحیم

14 اپریل, 2026 02:13

شیعیت نیوز : آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی (نمائندہ ولی فقیہ عراق) نے اپنے مجلس کے خطاب میں ولایتِ فقیہ کے منصب کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت ایک عظیم الٰہی نظام کی صورت میں سامنے آئی، جو امام خمینی کی قیادت سے شروع ہو کر سید علی خامنہ ای کی صورت میں تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : دی اکانومسٹ: ٹرمپ ایران کے خلاف نئی جنگ سے گریز کریں گ

انہوں نے مزید کہا کہ یہ نظام سید مجتبیٰ خامنہ ای کی تائید کے ساتھ مضبوطی سے قائم ہے اور امتِ مسلمہ کے لیے رہنمائی کا ذریعہ بنا ہوا ہے۔

12:31 شام اپریل 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔