امریکا رویہ بدلے تو معاہدہ ممکن ہے، ایرانی صدر
شیعیت نیوز : اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکی حکومت خود کو آقا سمجھنا چھوڑ دے تو معاہدے کی راہیں کھل سکتی ہیں۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ اگر ایرانی قوم کے حقوق کا احترام کیا جائے تو مذاکرات نتیجہ خیز ہوسکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد معاہدہ چند انچ دور رہ گیا، امریکا کا سخت رویہ رکاوٹ بنا: عراقچی
صدر مسعود پزشکیان نے مذاکراتی ٹیم کے ارکان کی کارکردگی کی تعریف کی اور کہا کہ مذاکراتی ٹیم اور ڈاکٹر قالیباف کی خدمات کو سراہتا ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ خدا مذاکراتی ٹیم کو مزید طاقت دے۔







