ایرانی بحریہ کا واضح پیغام: آبنائے ہرمز قطعی نگرانی اور انتظام کے تحت ہے، جنگی جہاز داخل ہونے کی خلاف ورزی پر سختی سے نمٹا جائے گا

12 اپریل, 2026 18:19

شیعیت نیوز : ایرانی بحریہ کا واضح پیغام: آبنائے ہرمز قطعی نگرانی اور انتظام کے تحت ہے

ایرانی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے حوالے سے ایک واضح اور دبنگ بیان جاری کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : “واپس مڑو ورنہ فائر کھول دیں گے”: ایرانی بحریہ کا امریکی جنگی جہاز کو براہ راست الٹی میٹم

بیان میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز قطعی نگرانی اور انتظام کے تحت ہے اور مخصوص ضوابط کے تحت بغیر کسی نقصان کے سویلین جہازوں کے گزرنے کے لیے کھلا ہے۔ تاہم کسی بھی جنگی جہاز کو کسی بھی بہانے آبنائے میں داخل ہونا جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا اور اس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

7:48 شام اپریل 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔