"واپس مڑو ورنہ فائر کھول دیں گے”: ایرانی بحریہ کا امریکی جنگی جہاز کو براہ راست الٹی میٹم
شیعیت نیوز : "واپس مڑو ورنہ فائر کھول دیں گے”: ایرانی بحریہ کا امریکی جنگی جہاز کو الٹی میٹم!
ایرانی ٹیلی ویژن نے آبنائے ہرمز سے وہ تازہ ترین فوٹیج جاری کر دی ہے جس میں سپاہِ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کے جانباز ایک امریکی جنگی جہاز کو براہِ راست وارننگ دے رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : “آسمان سے نظر”: آبنائے ہرمز پر ایران کا مکمل ڈرون کنٹرول!
ویڈیو میں ایرانی کمانڈر کی آواز صاف سنی جا سکتی ہے: "فوری طور پر اپنا راستہ بدلو اور پیچھے ہٹ جاؤ، ورنہ ہم فائر کھول دیں گے!”
یہ کوئی معمولی وارننگ نہیں بلکہ تہران کا وہ اعتماد ہے جو ثابت کر رہا ہے کہ اب ہرمز میں "سپر پاور” کا کوئی وجود باقی نہیں رہا۔ امریکی جہازوں کو اب اپنی بقا کے لیے تہران کے حکم کی تعمیل کرنی پڑ رہی ہے۔
؎







