"آسمان سے نظر”: آبنائے ہرمز پر ایران کا مکمل ڈرون کنٹرول!
شیعیت نیوز : "آسمان سے نظر”: آبنائے ہرمز پر ایران کا مکمل ‘ڈرون کنٹرول’!
نئی جاری شدہ ڈرون فوٹیج نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ہونے والی ہر چھوٹی بڑی نقل و حرکت ایرانی مسلح افواج کے مکمل کنٹرول میں ہے۔ کوئی بھی بحری جہاز اب ایرانی ڈرونز کی نظروں سے اوجھل نہیں گزر سکتا۔
یہ بھی پڑھیں : “ٹوٹا ہوا امریکی فخر”: ایرانی حملے کا شکار KC-135R ٹینکر مرمت کے لیے برطانیہ پہنچ گیا
تہران نے ثابت کر دیا ہے کہ اس نے ہرمز کو ایک "ڈیجیٹل روم” میں بدل دیا ہے جس کی چابی صرف اور صرف ایران کے پاس ہے۔ امریکہ کا "فریڈم آف نیویگیشن” اب قصہ پارینہ بن چکا ہے۔







