"ٹوٹا ہوا امریکی فخر”: ایرانی حملے کا شکار KC-135R ٹینکر مرمت کے لیے برطانیہ پہنچ گیا
شیعیت نیوز : "ٹوٹا ہوا امریکی فخر”: ایرانی حملے کا شکار امریکی ٹینکر مرمت کے لیے برطانیہ پہنچ گیا!
سعودی عرب میں ایرانی حملے کا شکار ہونے والا امریکی Boeing KC-135R Stratotanker مرمت کے لیے برطانیہ پہنچ چکا ہے۔ طیارے کے ہر حصے پر موجود بارودی چھھروں (Shrapnel) کے نشانات ایرانی میزائلوں کی تباہ کاری کی گواہی دے رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : “اسرائیلی الرٹ اور امریکی کمک”: بن گوریان ایئرپورٹ پر امریکی ری فیولنگ ٹینکرز کا ہجوم!
ایک ری فیولنگ ٹینکر کو اس بری طرح نقصان پہنچنا ظاہر کرتا ہے کہ ایرانی میزائل اب امریکی ایئر فورس کے "لاجسٹک ڈھانچے” کو جڑ سے اکھاڑ رہے ہیں۔ یہ "سپر پاور” کے لیے جگ ہنسائی کا سبب اور کسی بڑی ہزیمت سے کم نہیں ہے۔







