اہم عوامی آگاہی: ایرانی کرنسی کے نام پر دھوکہ دہی سے ہوشیار رہیں

12 اپریل, 2026 09:01

شیعیت نیوز : پاکستان میں ایرانی کرنسی لوگ خرید رہے ہیں یا حوالے کر رہے ہیں مختلف افراد و قافلہ سالاروں کے ذریعے تاکہ ان سخت حالات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مدد کر سکیں مگر ان کے اس خلوص سے بعض لوگ ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

ایران میں اس وقت 1 ہزار پاکستانی روپیہ ایرانی 5 ملین ریال ہے جو کہ تومان میں 5 لاکھ ریال بنتا ہے مگر یہ منافع خور لوگ 1 ہزار پاکستانی روپیہ کے بدلے 1 لاکھ 60 ہزار تومان یعنی 1 ملین 60 ہزار ریال دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں بڑا آپریشن، کالعدم سپاہ صحابہ کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

اس میسج کو شیئر کریں تاکہ کوئی منافع خور آپ کے خلوص سے ناجائز فائدہ نہ اٹھائے۔

10:38 صبح اپریل 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔