ایرانی وفد مذاکرات کے لیے پاکستان روانہ، ہر محاذ پر تیار رہنے کا اعلان
شیعیت نیوز: ایرانی وفد مذاکرات کے لیے پاکستان روانہ ہوگیا۔
ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ مذاکرات اور جنگ دونوں کے لیے تیار ہے اور دشمن کے سامنے نہیں جھکے گا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے منجمد ایرانی فنڈز میں 6 ارب ڈالر جاری کرنے کی منظوری دے دی
ایرانی وفد میں محمد باقر قالیباف، عباس عراقچی، کاظم غریب آبادی، ناصر کنعانی بقائی اور دیگر عہدیدار شامل ہیں، ذرائع۔







