امریکہ نے منجمد ایرانی فنڈز میں 6 ارب ڈالر جاری کرنے کی منظوری دے دی

10 اپریل, 2026 18:35

شیعیت نیوز : امریکہ نے ایران کے منجمد فنڈز میں سے 6 ارب ڈالر جاری کرنے کی منظوری دے دی

امریکہ نے ایران کے منجمد فنڈز میں سے 6 ارب ڈالر جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ قطری اور جنوبی کوریا کے حکام چند دنوں میں اس رقم کی منتقلی کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کیخلاف 40 روزہ جنگ میں امریکی فضائیہ کے نقصانات

یہ پیش رفت ایران کی مضبوط مزاحمت اور ثابت قدمی کا نتیجہ ہے جس نے امریکہ کو اپنی پالیسی تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا۔ ایران نے ہمیشہ واضح کیا تھا کہ وہ دباؤ اور پابندیوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گا، اور آخر کار دشمن کو اپنے موقف پر واپس آنا پڑا ہے۔

7:59 شام اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔