ایران کا دبنگ موقف: میز پر وہی ہوگا جو تہران چاہے گا، نائب وزیر خارجہ تخت روانچی کا دو ٹوک پیغام

10 اپریل, 2026 18:15

شیعیت نیوز : ایران کا دبنگ موقف: "میز پر وہی ہوگا جو تہران چاہے گا!”

ایرانی نائب وزیرِ خارجہ تخت روانچی نے واضح کر دیا ہے کہ مذاکرات کی بنیاد صرف ایران کا پیش کردہ "10 نکاتی فارمولا” ہی ہو سکتا ہے۔ ایران نے دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ وہ ایسی کسی سفارت کاری کا حصہ نہیں بنے گا جو دشمن کو دوبارہ مسلح ہونے یا نئی جارحیت کا موقع دے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی میڈیا کا انکشاف: ٹرمپ کتے کی طرح التماس کر رہا تھا

تہران اب ایسے کسی بھی ‘سیز فائر’ کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہے جس میں دشمن کی واپسی کی ضمانت موجود نہ ہو۔ اب بات صرف برابری کی بنیاد پر ہوگی، ورنہ میدانِ جنگ کھلا ہے۔

7:44 شام اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔