حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم آج شام اہم بیان جاری کریں گے
شیعیت نیوز : شیخ نعیم قاسم، حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل آج شام ایک بیان جاری کریں گے
یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ کا اسرائیلی منصوبہ ناکام: بنت جبیل پر قبضہ روکا، نئے میزائل اور خودکش ڈرون سے ٹینک تباہ
لبنان کی مقاومتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم آج (جمعہ) کو لبنان کے وقت کے مطابق شام 3 بجے (تہران کے وقت کے مطابق شام 4:30 بجے اور پاکستان کے وقت کے مطابق شام 6 بجے) لبنان اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر ایک بیان جاری کریں گے۔






