حزب اللہ کا اسرائیلی منصوبہ ناکام: بنت جبیل پر قبضہ روکا، نئے میزائل اور خودکش ڈرون سے ٹینک تباہ
شیعیت نیوز : المیادین نامہ نگار: لبنانی مزاحمت (حزب اللہ) نے بنت جبیل شہر پر قبضہ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کو کامیابی سے ناکام بنا دیا ہے۔
مزاحمت نے اہداف کو نشانہ بنانے میں اعلیٰ درستگی کے ساتھ نئی قسم کے میزائلوں کا انکشاف کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کل صبح تک ملتوی
مزاحمت نے خودکش ڈرون کا استعمال کرتے ہوئے الخیام میں ایک ٹینک کو تباہ کرنے کا اعلان کیا۔






