اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کل صبح تک ملتوی

10 اپریل, 2026 13:31

شیعیت نیوز : اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کی تیاریاں مکمل مگر مذاکرات کل صبح تک ملتوی کردیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران مذاکرات میں شریک ہوگا مگر امریکا پر اعتماد نہیں، ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف

امریکی سیکریٹ سروس کی ٹیمز اور دیگر عملہ اسلام آباد پہنچ چکا ہے جبکہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ابھی واشنگٹن سے روانہ ہوئے ہیں اور رات کو پہنچے گا۔ ایرانی ڈیلی گیشن تاحال اسلام آباد نہیں پہنچا۔

3:02 شام اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔