دنیا کی چوتھی سپر پاور کو سلام! ایران کا دس نکاتی امن منصوبہ ٹرمپ نے قبول کر لیا، امریکہ کے لیے ویتنام کے بعد سب سے بڑی اسٹریٹجک شکست

08 اپریل, 2026 12:18

شیعیت نیوز : شکاگو یونیورسٹی کے سینئر پروفیسر رابرٹ پیپ نے کہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے قبول کردہ ایران کا دس نکاتی امن منصوبہ درست ہے تو اسے امریکہ کے لیے ایک بہت بڑی اسٹریٹجک ناکامی سمجھا جا سکتا ہے۔ ویتنام جنگ کے بعد یہ امریکہ کی سب سے بڑی شکست ہے۔ اس جنگ کے خاتمے کے ساتھ ہی دنیا کا چوتھا مرکز طاقت بھی ابھر آیا ہے — ایران!

یہ بھی پڑھیں : علامہ مقصود علی ڈومکی کا بیان: شہید رہبر کی جدوجہد کو خراج عقیدت، ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ذلت و رسوائی میں اضافہ، فرقہ پرست عناصر سے احتیاط

رپورٹ کے مطابق ایران نے جو دس نکاتی امن منصوبہ پیش کیا تھا، اسے ٹرمپ انتظامیہ نے "قابل قبول” قرار دے دیا ہے۔ اس منصوبے میں آبنائے ہرمز کی دوبارہ کھولنے، امریکی فوج کے انخلا، پابندیوں کے خاتمے اور معاوضے سمیت اہم مطالبات شامل ہیں۔

پروفیسر رابرٹ پیپ نے واضح کیا کہ یہ ایران کی طاقت اور مزاحمت کی واضح فتح ہے، جو خطے میں ایران کو ایک اہم عالمی طاقت کے طور پر ابھار رہی ہے۔

2:15 شام اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔