1980 کی تاریخ پھر دہرا دی گئی! شہید امام خامنہ ای کا اکاؤنٹ: امریکی طیاروں کا ملبہ ایگل کلا آپریشن کی یاد دلاتا ہے

05 اپریل, 2026 18:51

شیعیت نیوز : شہید امام خامنہ ای (رح) کے اکاؤنٹ نے تباہ شدہ امریکی طیاروں کے ملبے کا موازنہ 1980 کے ناکام امریکی آپریشن "ایگل کلا” (Eagle Claw) سے کیا ہے۔

تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی امریکہ نے ایران کی خود مختاری کو للکارا ہے، اسے ذلت کے سوا کچھ نصیب نہیں ہوا۔ وقت بدلتا ہے، مگر امریکہ کی ناکامیوں کی داستان وہی پرانی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہم ایران کے شہداء اور عظیم قیادت بشمول امام خامنہ ای (رح) کو سلام پیش کرتے ہیں، ابو عبیدہ

تہران سے اصفہان تک، ایران اب امریکی فوجی مہم جوئی کا قبرستان ہے!

9:31 شام اپریل 5, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔