شدید زخمی پائلٹ ریسکیو کا جھوٹا دعویٰ، غلیظ ٹرمپ گالیاں بکنے لگا!

05 اپریل, 2026 18:31

شیعیت نیوز : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے پہاڑوں میں انتہائی خطرناک آپریشن کر کے اپنے شدید زخمی F-15 پائلٹ (کرنل) کو بحفاظت نکال لیا ہے۔

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر دو الگ بیانات جاری کرتے ہوئے ایران کو نازیبا گالیوں اور شدید دھمکیاں دیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر آبنائے ہرمز فوری طور پر نہ کھولا گیا تو منگل کو ایران کے پاور پلانٹس اور پلوں پر "قیامت” ڈھا دی جائے گی۔

ٹرمپ نے لکھا: "آبنائے ہرمز کھولو، ورنہ تم جہنم میں پہنچا دیے جاؤ گے، بس دیکھتے جاؤ”۔ حیران کن طور پر اس غصے بھرے اور گالیوں والے پیغام کے آخر میں انہوں نے "Praise be to Allah” (اللہ کی حمد و ثنا) بھی لکھ دیا۔

بھی پڑھیں: اسرائیلی کمانڈر کا بڑا اعتراف: حزب اللہ کی طاقت توقع سے کہیں زیادہ، ہزاروں راکٹس اور مسلسل حملوں کی صلاحیت

ایرانی فوج نے ٹرمپ کے ریسکیو والے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریسکیو مشن کے دوران انہوں نے دو C-130، دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز اور متعدد ڈرونز تباہ کر دیے ہیں۔

8:22 شام اپریل 5, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔