ایف-15 پائلٹس کے ریسکیو آپریشن میں امریکہ کو بھاری نقصان: متعدد جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ

05 اپریل, 2026 10:09

شیعیت نیوز : امریکی F-15 کے دو پائلٹس کے ریسکیو آپریشن کے دوران امریکہ کو شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ایرانی دفاعی فورسز کے حملوں میں امریکی فوج کے درج ذیل طیارے اور ہیلی کاپٹر متاثر ہوئے:

  • ایک F-15 جنگی طیارہ مکمل طور پر تباہ
  • دو HH-60 ہیلی کاپٹرز کو نقصان
  • ایک MH-6 Little Bird ہیلی کاپٹر تباہ
  • ایک A-10 Thunderbolt تباہ، ایک کو نقصان
  • دو C-130 Hercules تباہ
  • ایک KC-135 ریفیولنگ ٹینکر کو نقصان
  • ایک F-16 Fighting Falcon کو نقصان

جن طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے بارے میں "نقصان” لکھا گیا ہے، ان کے بارے میں حتمی تصدیق ابھی باقی ہے، البتہ وہ نشانہ بنائے گئے اور ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔

بھی پڑھیں: نئے جدید ترین فضائی دفاعی نظام سے 2 طیارے، 5 ڈرون اور 2 کروز میزائل تباہ کیے: پاسداران انقلاب

یہ ریسکیو آپریشن امریکی فورسز کے لیے بڑا ناکام تجربہ ثابت ہوا ہے۔

9:47 صبح اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔