ٹرمپ کے 20 بار تباہ کرنے کے دعوے کے باوجود ایرانی بحریہ نے خلیج فارس میں امریکی MQ-9 ریپر ڈرون مار گرایا

03 اپریل, 2026 16:08

شیعیت نیوز : ایرانی بحریہ جسے ٹرمپ نے کم از کم 20 بار تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، خلیج فارس میں امریکی MQ-9 ریپر ڈرون کو مار گرایا۔

ایرانی بحریہ نے خلیج فارس میں ایک اور امریکی MQ-9 ریپر ڈرون کو مار گرایا ہے۔ یہ وہ ڈرون ہے جس کی قیمت تقریباً 30 ملین امریکی ڈالر بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران نے امریکی F-15 پائلٹ کو طیارہ مار گرانے کے بعد زندہ پکڑ لیا، امریکی ریسکیو آپریشن ناکام

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں ایرانی بحریہ کو "کئی بار تباہ” کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ ایرانی فورسز نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بحریہ مکمل طور پر فعال ہے اور دشمن کی کسی بھی اشتعال انگیزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

1:27 صبح اپریل 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔