ایران نے امریکی F-15 پائلٹ کو طیارہ مار گرانے کے بعد زندہ پکڑ لیا، امریکی ریسکیو آپریشن ناکام

03 اپریل, 2026 12:18

شیعیت نیوز : تہران: ایران نے ایک امریکی F-15 جنگی طیارے کو مار گرا کر اس کے پائلٹ کو زندہ گرفتار کر لیا ہے۔ پائلٹ کو چھڑوانے کے لیے ایران کے 50 کلومیٹر اندر آنے والے امریکی گن شپ حملہ آور C-130 اور متعدد بلیک ہیلی کاپٹرز پر مشتمل آپریشن بھی ناکام بنا دیا گیا۔

ایرانی فورسز نے ایک UH-60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کو بھی سرحد کے قریب مار گرایا۔

بھی پڑھیں: حزب اللہ کی مقبوضہ علاقوں میں شدید کارروائیاں، متعدد اسرائیلی اہداف نشانہ

اس وقت ایرانی سرحد پر امریکی کمانڈوز اور ایرانی انقلابی فوج کے درمیان شدید گھمسان کی جنگ جاری ہے۔

ایرانی اسٹیٹ میڈیا نے مقامی قبائل سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکی F-15 کے پائلٹ کی تلاش کریں اور انہیں زندہ گرفتار کرنے والوں کے لیے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔

1:52 شام اپریل 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔