پاکستان کا ‘برادرانہ تحفہ’: دواؤں سے لدے پانچ ٹرک ایران پہنچ گئے
شیعیت نیوز : پاکستان کی جانب سے ایران کو برادرانہ تحفہ کے طور پر دواؤں سے لدے پانچ بڑے ٹرک ایران پہنچ چکے ہیں۔
یہ غیرت مند اور غیور پاکستانی عوام کی جانب سے یکجہتی کا شاندار مظاہرہ ہے۔ جب سرحدیں دلوں میں ہوں تو پابندیاں کوئی معنی نہیں رکھتیں۔ پاکستان کے عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ مشکل وقت میں اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
بھی پڑھیں: ایرانی صدر کا امریکی عوام کے نام کھلا خط: کیا آپ اسرائیل کے مہرے ہیں؟
شاباش پاکستان!







