ایرانی صدر کا امریکی عوام کے نام کھلا خط: کیا آپ اسرائیل کے مہرے ہیں؟

02 اپریل, 2026 10:49

شیعیت نیوز : تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی عوام کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے چند سخت اور چبھتے ہوئے سوالات کیے ہیں۔

انہوں نے پوچھا: کیا واشنگٹن واقعی "امریکہ فرسٹ” پر عمل کر رہا ہے یا وہ صرف اسرائیل کے ایک "پروکسی” کے طور پر آخری امریکی سپاہی تک لڑنے کا ارادہ رکھتا ہے؟

ایرانی عوام کسی بھی قوم، بشمول امریکی اور یورپی عوام سے دشمنی نہیں رکھتے۔ ہمارا کلچر امن پسند ہے، پھر جنگ مسلط ہونے کے بعد کیا ہمارا دفاع جائز اور قانونی نہیں؟

اس جنگ سے امریکی عوام کا کون سا مفاد جڑا ہے؟ کیا آپ کو اسرائیل کے مفادات کے لیے استعمال نہیں کیا جا رہا؟

بھی پڑھیں: سابق CIA تجزیہ نگار کا سنسنی خیز انکشاف، جنگ ختم ہو بھی جائے، ایران نہیں رکے گا!

یہ سوالات ایرانی صدر کی جانب سے امریکی عوام کو براہ راست پیغام ہیں کہ وہ اسرائیل کی خاطر اپنے بیٹوں کو جنگ میں نہ جھونکیں۔

12:35 شام اپریل 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔